چھاتی

ملک میں چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص اور علاج کا نظام ناکام ہوچکا‘ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

اسلام آباد (ہیلتھ نیوز) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ملک میں چھاتی کے سرطان کے علاج میں تاخیر پر عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پی ایم اے کا کہنا ہے مزید پڑھیں