سوریا کمار یادیو

سابق کپتان سوریا کمار یادیو کو صحافی وکرانت گپتا کو بھیجا گیا واٹس ایپ پیغام وائرل

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت کی آئرلینڈ سے ہار پر سابق کپتان سوریا کمار یادیو کو صحافی وکرانت گپتا کو بھیجا گیا واٹس ایپ پیغام وائرل ہوگیا ہے۔ بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے دعویٰ کیا کہ بھارت کی آئرلینڈ کے ہاتھوں مزید پڑھیں

آئی پی ایل

آئی پی ایل کے اسٹار کھلاڑی کیخلاف گھریلو ملازم پر تشدد کا مقدمہ درج

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)آئی پی ایل ٹیم پنجاب کنگز کے آل راؤنڈر ششانک سنگھ اپنے والد کے ہمراہ بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوپال میں ششانک سنگھ، ان کے ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر مزید پڑھیں

کاکروچ جنتا پارٹی

کاکروچ جنتا پارٹی، بھارتی نوجوانوں کو کیڑے مکوڑے سمجھنے والے مودی نے بھارت کو تباہی کی طرف دھکیل دیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک )بھارتی نوجوانوں کو کیڑے مکوڑے سمجھنے والے مودی نے بھارت کو تباہی کی طرف دھکیل دیا، نوجوانوں کے مستقبل کو اندھیرے میں جھونک کر مودی نے بھارتی نوجوانوں کو شدید عوامی احتجاج پر مجبور کر دیا ۔عالمی مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

میدان میں میچ کھیلنے سے قبل گلوکار کرن اوجلا کا خاص گیت سنتا ہوں، ویرات کوہلی

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارتی ٹیم کے اسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ میدان میں میچ کھیل کیلئے اترنے سے پہلے نامور پنجابی گلوکار کرن اوجلا کا ایک خاص گانا باقاعدگی سے سنتے ہیں کیونکہ یہ گانا مزید پڑھیں

مودی

مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ شدت اختیار کر گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک )بھارت میں مودی کی ظالمانہ پالیسیوں نے ہنستے کھیلتے منی پور کو قبرستان میں تبدیل کر دیا ۔ بھارتی جریدہ دکن ہیرلڈ کے مطابق منی پور میں تین سال سے جاری لڑائی میں 260 سے زائد اموات مزید پڑھیں

شاداب امجد خان

والد کے پیسے واپس دلوانے کیلئے انڈر ورلڈ ڈان نے مدد کی پیشکش کی تھی، شاداب امجد خان کاانکشاف

نئی دہلی(شوبز نیوز)بالی ووڈ کے معروف اور اپنے عہد کے سب سے بڑے ولن مرحوم امجد خان کے بیٹے شاداب خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد کے ایک کروڑ سے زائد روپے واپس دلوانے کیلئے انڈر ورلڈ مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی کی فاتح بھارتی ٹیم کی وطن واپسی پر بس پریڈ نہ کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (مخبر نیوز)چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی پر بس پریڈ نہیں ہو گی جس کی وجہ بھی سامنے آ گئی۔بھارت کی چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں جیت کے بعد کھلاڑی اپنے گھروں کو لوٹنا مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر

پاک بھارت میچز ون سائیڈڈ، پاکستان کیلئے ٹاپ کلاس میمز بنتی ہیں، سابق بھارتی کرکٹر

ًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًنئی دہلی (مخبر نیوز)سابق بھارتی کرکٹر نے پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میچ ون سائیڈڈ تھا اور پاکستان کا کھیل دیکھ کرٹاپ کلاس میمز بنیں گے۔ بھارت کے سابق بلے باز اور موجودہ یوٹیوبر آکاش چوپڑا نے مزید پڑھیں

بھارت

بھارت، پاور لفٹر خاتون گردن پر 270 کلو گرام وزنی راڈ گرنے سے ہلاک

نئی دہلی (مخبر نیوز ) بھارت میں جونیئر نیشنل گیمز کی گولڈ میڈلسٹ پاور لفٹر خاتون 270 کلوگرام کی راڈ گردن پر گرنے سے ہلاک ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راجستھان کے ضلع بیکانیر کے جم میں مزید پڑھیں