فیفا ورلڈکپ

فیفا ورلڈکپ، میکسیکن شائقین نے ایکواڈور ٹیم کی نیندیں اڑا دیں، ہوٹل کے باہر رات بھر شور شرابا

میکسیکوسٹی(سپورٹس نیوز )میکسیکو اور ایکواڈور کے درمیان اہم مقابلے سے قبل میکسیکو سٹی میں دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی جہاں سینکڑوں میکسیکن فٹبال شائقین ایکواڈور کی قومی ٹیم کے ہوٹل کے باہر جمع ہو گئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق مزید پڑھیں