وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت، نئی گج ڈیم تعمیراتی منصوبے میں تاخیر کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنر ل کو دلائل دینے کی ہدایت

اسلام آ باد(کورٹ نیوز )وفاقی آئینی عدالت نے نئی گج ڈیم تعمیراتی منصوبے میں تاخیر سے متعلق کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان کو آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت کردی ، واپڈا کے وکیل نے دلائل دیتے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پاکستان نے بہترین سفارتکاری کے ذریعے صلاحیتوں کا لوہا منوایا’ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ( نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ ، ایران کے معاملے میں بہترین سفارتکاری کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا یا ہے ،حلقے کی تعمیر و ترقی کیلئے ہر ممکن مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 17 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17 ہزار ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز زیر غور ہے، جبکہ مختلف شعبوں کےلئے اربوں روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

عظمی بخاری

کوئی صوبہ کسی منصوبے میں رہنمائی یا تعاون چاہتا ہے تو پنجاب حکومت کے دروازے کھلے ہیں،عظمی بخاری

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ اگر کوئی صوبہ کسی منصوبے میں رہنمائی یا تعاون چاہتا ہے تو پنجاب حکومت کے دروازے کھلے ہیں، پنجاب کابینہ کے حالیہ اجلاس میں بڑے عوامی مفاد کے مزید پڑھیں

نیب

کراچی،لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں، نیب کی ابتدائی انکوائری مکمل

کراچی(نیوز رپورٹر )کراچی کے لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ منصوبے میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر نیب نے ابتدائی انکوائری مکمل کرلی۔ ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق انکوائری میں ملنے والے شواہد کی بنیاد مزید پڑھیں