وزیراعلی پنجاب

مریم نواز کا خواتین کیلئے روزگار کا بڑا منصوبہ، وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاﺅ نس بھی شامل

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے انیشی ایٹو شی تھریڈزکے لئے 310 ملین روپے کا بجٹ مختص کر دیا گیا ۔یہ منصوبہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خودمختاری اور ہنرمندی کے فروغ کے لئے شروع کیا مزید پڑھیں