سزا

کراچی ، پولیس مقابلہ کیس میں ملزم شاہ زیب کی دو مقدمات میں ضمانت منظور، 70،70 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم

کراچی(کورٹ نیوز )کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے پولیس مقابلہ، اقدامِ قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں ملزم شاہ زیب کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے پولیس مقابلہ، اقدامِ قتل اور غیر مزید پڑھیں