لاہور‘ نان بائیوں

لاہور‘ نان بائیوں اور محکمہ خوراک کاروٹی کی قیمت پر تنازع، تندور بند کرنے کی دھمکی

لاہور(کامرس ڈیسک) نان بائی ایسوسی ایشن اور محکمہ خوراک کے درمیان روٹی کی قیمت پر تنازع برقرار ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک کے ساتھ روٹی کی قیمت کے تنازع پر نان بائی ایسوسی ایشن نے ہفتے کو اجلاس طلب کیا مزید پڑھیں

محکمہ خوراک

محکمہ خوراک نے 31 اضلاع کے فوڈ کنٹرولر تبدیل کردئیے

پنجاب کے 31 اضلاع کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو تبدیل کردیا گیا ماجد علی خان کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر لاہور ریجن ٹو تعینات کردیا گیا سٹوریج آفیسر قصور حمزہ نور کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر لاہور ریجن ون تعینات کر دیا مزید پڑھیں