وزیر اعظم

عام انتخابات کے بروقت انعقاد کیلئے آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری کرینگے، محمد شہبا ز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بروقت انعقاد کیلئے آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری کرینگے، مردم شماری کا عمل وقت ضائع کئے بغیر مکمل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، آئی ایم مزید پڑھیں