سینیٹر شیریں رحمان

5 جولائی کو آئین، پارلیمان اور عوامی مینڈیٹ کو شدید نقصان پہنچایا گیا، سینیٹر شیریں رحمان

کراچی(نیوز‌ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیریں رحمان نے کہا ہے کہ 5 جولائی ملکی تاریخ کا ایسا المناک باب ہے جس نے آئین، پارلیمان اور عوامی مینڈیٹ کو شدید نقصان پہنچایا۔نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے 5 مزید پڑھیں