لاہور ہائیکورٹ

استعفوں کی منظوری کا معاملہ، پی ٹی آئی کی سپیکر کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے استعفوں کی منظوری کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کی جانب سے سپیکر کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی، عدالت نے سپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر سے مزید پڑھیں