لاہور ہائیکورٹ

محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی بازیابی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا۔عدالت نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 مارچ کو جواب سمیت طلب کرلیا۔لاہور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

مریم نواز کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہو ر( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آگنائزر مریم نواز کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔مریم نواز کے خلاف درخواست رانا شاہد ایڈووکیٹ نے دائر کی ۔درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (نمائندہ خصوصی) نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے اپنے عہدے سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا 2002ء سے قبل کا توشہ خانہ ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو 2002ء سے قبل کا توشہ خانہ ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا،وفاقی حکومت نے 1947ء سے اب تک توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے کی تفصیلات کی فراہمی کے لیے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی گاڑی کو عدالتی احاطے میں داخلے کی اجازت کیلئے درخواست مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی گاڑی کو ہائیکورٹ کے احاطے میں داخلے کے لئے اجازت کی درخواست مسترد کردی ۔ہائیکورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ نے بطور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نگران پنجاب حکومت کے اختیارات سے متعلق دائر درخواستوں پر فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے نگران پنجاب حکومت کے اختیارات سے متعلق دائر درخواستوں پر فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت کل( جمعہ ) تک ملتوی کردی ۔ عدالت عالیہ میں جسٹس علی باقر نجفی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( کورٹ رپورٹر)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی جس میں وزارت پٹرولیم اور اوگرا سمیت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ایڈووکیٹ جنرل سمیت لا ء افسران کو ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور( نمائندہ خصوصی)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت لا ء افسران کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ نے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کے 43ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن 7مارچ تک معطل رہے گا’ لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے کو معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

90دن میں انتخابات کرانا آئینی ذمہ داری ،آئین سے بڑی کوئی چیز نہیں’لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے لئے دائر درخواستوں پر گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کو کل (جمعہ ) تفصیلی جواب جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آئین سے بڑی مزید پڑھیں