اسرائیل انڈیا

غزہ میں اسرائیل انڈیا گٹھ جوڑ بے نقاب

غزہ(انٹرنیشنل نیوز )فلسطینیوں کے قاتل اورگجرات کے قصاب مودی کا گھناﺅنا چہرہ الجزیرہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں بے نقاب ہوگیا۔ مودی کی ہندوتوا اورنیتن یاہو کی صیہونیت کا ملاپ عالمی سلامتی کو فسطائیت کی اندھی آگ میں دھکیل رہا ہے، مزید پڑھیں