محمداورنگزیب

کم مالیاتی خسارہ، ریکارڈ پرائمری سرپلس اور بہتر قرضہ جاتی انتظام سے مالیاتی پائیداری مزید مضبوط ہوئی ہے،محمداورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات اور موثر معاشی پالیسیوں سے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ سے ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز کے وفد مزید پڑھیں