سیف علی خان

سیف علی خان چاقو حملہ،کرینہ کپور نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا

ممبئی(مخبر نیوز)معروف بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان پر چاقو حملے کے سلسلے میں باندرہ پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور نے آج شام اپنی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں