ظاہر شاہ قائم

ظاہر شاہ قائم مقام چیئرمین نیب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان کے استعفے کے بعد ظاہر شاہ کو قائم مقام چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا ۔نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ مزید پڑھیں