محسن نقوی

اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا اعلان، کسی بھی صوبے، علاقے یا شہر سے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ایک طویل انتظار کے بعد شاندار موقع ، اسلام آباد پولیس نے 1,712 آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کردیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مزید پڑھیں