لال حویلی

برطانوی کمپنی شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی پر فلم بنائے گی، معاہدہ طے

راولپنڈی(شوبز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی کی تاریخ پر فلم کے حوالے سے شیخ رشید احمد اور برطانوی کمپنی میں معاہدہ طے پاگیا۔فلم کا نام دھن راج شیخ رشید لال حویلی ہوگا مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

عوامی مسلم لیگ کا این اے62سے امیدوار ہوں اور خود پیش ہونا چاہتا ہوں،شیخ رشید کا خط میں موقف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے جیل سے این اے 62کے ریٹرننگ افسر کو خط لکھ میں لکھا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کا این اے 62سے امیدوار ہوں اور خود پیش ہونا چاہتا مزید پڑھیں

شیخ رشید

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر 16 فروری کیلئے نوٹس جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 فروری بروز جمعرات کیلئے نوٹس جاری کردئیے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی مزید پڑھیں

شیخ رشید

ضمنی الیکشن،جیل حکام کا شیخ رشیدکو آر او کے سامنے پیش ہونیکی اجازت دینے سے انکار

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)شیخ رشیدکو اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے ریٹرننگ افسر (آر او) کے سامنے پیشی کی اجازت نہیں ملی، انہیں این اے 62 کے ضمنی انتخابات میں کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کیلئے آر او نے طلب کیا تھا۔جیل ذرائع مزید پڑھیں

شیخ رشید

سیشن کورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر مزید پڑھیں