سندھ حکومت

سندھ حکومت کا ٹرانسپورٹرز کیلئے سہولت ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی(کامرس ڈیسک)حکومت سندھ نے ٹرانسپورٹرز کو سہولت فراہم کرنے کےلئے نیو سبزی منڈی میں خصوصی ون ونڈو فیسلیٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کے اجلاس مزید پڑھیں