ٹرمپ

تیسری عالمی جنگ دور نہیں، میں معصوم جانوں کو ضائع ہوتے نہیں دیکھنا چاہتا، ٹرمپ

واشنگٹن (مخبر نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطی اور یوکرین میں جاری کشیدگی کے باعث تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ تاہم انہیں یقین ہے کہ ان کی صدارت ایسا ہونے سے روک مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد سے الشرع کی ملاقات ، شام کی مدد کے طریقوں پرتبادلہ خیال

دمشق(مخبر نیوز )شام کے صدر احمد الشراع ملکی اقتدار سنبھالنے کے بعد سعودی عرب کے پہلے دورے پر پہنچے تو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ان کی اہم ملاقات ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر ولی عہد مزید پڑھیں

سفارتی تعلقات

سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی اہم پیش رفت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب او ر ایران نے چھ سے دس مارچ تک بیجنگ میں بات چیت کی جس کے بعد چین،سعودی عرب اور ایران نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا اور سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

سفارتی تعلقات بحال ہونے کا مطلب ایران سے اختلافات کا خاتمہ نہیں، سعودی عرب

ریاض(نمائندہ خصوصی) سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران سے سفارتی تعلقات بحالی کا مطلب ایران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔ سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ایران اور مزید پڑھیں

سفارتی تعلقات

بیجنگ میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا معاہدہ غیر متوقع نہیں ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین، سعودی عرب اور ایران نے بیجنگ میں سہ فریقی مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا ہے اور تینوں ممالک نے مزید پڑھیں

ولید الصمعانی

سعودی عرب میں بین الاقوامی قانونی دفتر کو پہلا لائسنس فراہم کردیا گیا

ریاض (نمائندہ خصوصی )سعودی وزیر انصاف ولید الصمعانی نے سعودی عرب میں کام کرنے کے لیے بین الاقوامی قانونی دفاتر کو پہلا لائسنس فراہم کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ولید الصمعانی نے ریاض میں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں اپنی تقریر کے مزید پڑھیں

تربیتی کورس

سعودی عرب سے باہر پہلی بارعازمین حج وعمرہ کی رہ نمائی کے لیے تربیتی کورس

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ کے زیراہتمام لائسنس مرکز اور تربیت برائے حجاج ومعتمرین کے زیراہتمام پہلی بار بیرون ملک تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کورس اپنی نوعیت کا مملکت سے باہر منعقد ہونے مزید پڑھیں

فیفا کلب ورلڈکپ

فیفا کلب ورلڈکپ 2023ء کی میزبانی سعودی عرب کے سپرد

ریاض(سپورٹس ڈیسک) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے سعودی عرب کو سال 2023ء کے لئے کلب ورلڈکپ کی میزبانی کے لئے منتخب کرلیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فیفا کونسل نے متفقہ طور پر سعودی عرب فٹ بال مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب زلزلہ متاثرین کے لیے 3 ہزارعارضی مکانات تعمیر کرے گا

ریاض (انٹرنیشنل‌ڈیسک )شاہ سلمان ریلیف سنٹرکے جنرل سپروائزر عبداللہ الربیعہ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کو ہفتوں اور شاید مہینوں تک جاری رکھنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اس سانحے مزید پڑھیں