زیبا بختیار

کردار کے انتخاب میں محتاط رویے کے باعث بالی ووڈ کی 16فلمیں ٹھکرا دیں‘ زیبا بختیار

کراچی (مخبر نیوز) معروف اداکارہ زیبا بختیار نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کردار کے انتخاب میں محتاط رویے کے باعث بالی ووڈ کی 16فلمیں ٹھکرا دی تھیں۔زیبا بختیار نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی اور مزید پڑھیں