خودکشی

لاہور میں 17 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور کے علاقے گلبرگ فردوس مارکیٹ میں 17 سالہ دوشیزہ نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 17 سالہ مناہل کو تشویشناک حالت مزید پڑھیں