میانمار

میانمار، شدید زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3,000تک پہنچنے کا خدشہ

ینگون(مخبر نیوز) میانمار میں آنے والے 7.7شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، جس میں 2,719افراد ہلاک جبکہ 4,521زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 3,000 سے تجاوز کر سکتی ہے۔ امریکی ماہر ارضیات جیس فینکس کے مطابق، اس 7.7 مزید پڑھیں