موسیٰ ہراج

ایک اورپاکستانی موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے

لندن (نیوز رپورٹر)پاکستانی طالبعلم موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے۔ وہ سابق وفاقی وزیر محمد رضا حیات ہراج کے صاحبزادے ہیں۔موسیٰ ہراج اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں، اس عہدے پر بینظیر بھٹو، احمد نواز مزید پڑھیں