راہول رویند

بچوں کوجان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد راہول رویندن نے ایکس اکائونٹ بند کر دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)2025کی جنوبی بھارت کی تیلگو رومانوی فلم دی گرل فرینڈ کے ہدایتکار راہول رویندرن نے بچوں کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد اپنا ایکس اکائونٹ بند کردیا۔چنئی (تامل ناڈو)سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ راہول رویندرن مزید پڑھیں