ملین پاؤنڈ کیس

بشری بی بی کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف اے ٹی سی میں 2 درخواستیں

رالپنڈی (مخبر نیوز)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف انسداد دہشت گردی عدالت میں 2 درخواستیں دائر کردیں۔ اے ٹی سی نے سپرنٹنڈنٹ کو 6 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیل مزید پڑھیں