حافظ نعیم الرحمن

پیپلز پارٹی کی ذہنیت وڈیرہ و جاگیر دارانہ، جمہوریت سے کوئی واسطہ نہیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ”بدل دو نظام”تحریک اور نئی قیادت نیانظام ممبر شپ مہم کے سلسلے میں جوہر موڑ گلستان جوہر میں قائم کیمپ کے دورے کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں