عاصم افتخار

افغانستان میں موجود دہشتگرد گروہ پاکستان اور خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں، عاصم افتخار

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد گروہ پاکستان کے خلاف سرحد پار حملوں میں ملوث ہیں اور افغانستان سے جنم لینے والی دہشتگردی نہ صرف پاکستان بلکہ مزید پڑھیں