سری لنکن بولر

میجر لیگ کرکٹ،سری لنکن بولر داسن شناکا نے آخری اوور میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لیکر اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا

ٹیکساس(سپورٹس نیوز )امریکا کے میجر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر داسن شناکا نے آخری اوور میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لیکر اپنی ٹیم سیٹل اورکاس کو میچ جتوا دیا۔ کو میجر لیگ مزید پڑھیں