وفاقی آئینی عدالت

ہائیکورٹس خودمختار ہیں، سپریم کورٹ یا وفاقی آئینی عدالت کے ماتحت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد (کورٹ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہائیکورٹس خودمختار ہیں، سپریم کورٹ یا وفاقی آئینی عدالت کے ماتحت نہیں۔وفاقی آئینی عدالت نے ہائیکورٹس سے اہم فیصلہ جاری کردیا،فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا ہے، مزید پڑھیں