خلائی مشن

پاکستانی پے لوڈ اسپیشلسٹ چین کے شین زو 24 خلائی مشن میں شامل ہوں گے

بیجنگ (نیوز رپورٹر) چین کے انسان بردار خلائی ادارے کے مطابق، شین زو 24 انسان بردار خلائی مشن میں ایک پاکستانی خلا باز پے لوڈ اسپیشلسٹ کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ مختصر مدت تک مدار میں قیام کے بعد مزید پڑھیں