ہیٹ ویو

پنجاب میں عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران شدید ہیٹ ویوکا خدشہ،درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق جنوبی اضلاع میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک مزید پڑھیں