حسن احمد

سنیتا مارشل کی یادداشت کے مسائل روزمرہ زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں‘ حسن احمدکا انکشاف

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکار اور ماڈل حسن احمد نے اپنی اہلیہ اداکارہ سنیتا مارشل کی یادداشت سے متعلق ایک ذاتی مسئلہ شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی روزمرہ زندگی اور باہمی رابطے بعض اوقات متاثر ہوتے ہیں۔حسن مزید پڑھیں