غزہ

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، تازہ حملے میں حماس رہنما سمیت مزید 5 فلسطینی شہید

غزہ،واشنگٹن ، قاہرہ (مخبر نیوز )غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں اور ناصر اسپتال پر تازہ حملے میں حماس رہنما سمیت مزید5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے،دوسری جانب صیہونی فوج نے عید سے پہلے غزہ میں کاررائیاں مزید پڑھیں