پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے 14 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

شاہد ندیم کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو بہاولپور تعینات کر دیا گیا تعیناتی کے منتظر فرحان مجتبی کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے سپرد علیزہ ریحان کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل ساہیوال تعینات کر دیا گیا مبارک علی رضا کو مزید پڑھیں