وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی اگلے مالی سال میں کاشتکاروں کو 20 ہزار گرین ٹریکٹر دینے کی ہدایت

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اگلے مالی سال میں کاشتکاروں کو بیس ہزار گرین ٹریکٹردینے کی ہدایت کر دی۔ مریم نواز نے کہا 50سے 65ہارس پاور تک ٹریکٹر پرساڑھے7لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی، پنجاب میں پہلی مزید پڑھیں