انسانی اعضا کیس

اسلا م آباد،انسانی اعضا کیس، چینی شہریوں سمیت 5 ملزمان چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )وفاقی دارالحکومت میں انسانی اعضا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے گرفتار پانچ ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ڈیوٹی مزید پڑھیں