چین اور برازیل

چین اور برازیل کے درمیان پہلی بار چینی کرنسی میں تجارتی لین دین کا آغاز ۔

بیجنگ (نیوز ڈیسک) گزشتہ ماہ کے آخر میں چین اور برازیل کے درمیان ایک تجارتی لین دین امریکی ڈالر کے بجائے مکمل طور پر چینی کرنسی میں کیا گیا ۔ یہ لین دین چین اور برازیل کی تجارت کی تاریخ مزید پڑھیں