آذربائیجان

پنجاب اور آذربائیجان کے مابین اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آذربائیجان کے وزیرِ اقتصاد مائیکل جباروف سے ملاقات کی ہے، جس میں پنجاب اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری کے روابط اور ادارہ جاتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے مزید پڑھیں