عمران خان

عمران خان نے عزت کے ساتھ آرمی منیر کو خط لکھا ،اسے پروپیگنڈے کا نام دیا جا رہا ہے، شاندانہ گلزار

اسلام آباد(مخبر نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ عمران خان نے عزت کے ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھا ہ ،اسے پروپیگنڈے کا نام دیا جا رہا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

عمران خان اگر اپنی رہائی چاہتے ہیں تو غیبت کرنے والوں کو شٹ اپ کال دیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد (مخبر نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان اگر اپنی رہائی چاہتے ہیں تو غیبت کرنے والوں کو شٹ اپ کال دیں۔ بانی پی ٹی آئی کے ارد مزید پڑھیں

عاطف خان

عون چوہدری سے معمول کی ملاقات ہوئی، کوئی سازش کرنے نہیں گیا تھا،عاطف خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

اسلام آباد (مخبر نیوز ) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عاطف خان نے عون چوہدری سے ملاقات پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا ،عاطف خان نے ڈگی میں بھاگنے اور اداروں سے چوری چھپے ملاقات مزید پڑھیں

عمران خان

اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خط

راولپنڈی(مخبر نیوز)وکیل پی ٹی آئی فیصل فرید چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو خود دو بار مزید پڑھیں

عاطف خان

حکومت کے پاس کچھ بھی نہیں ، اصل کھلاڑی اسٹیبلشمنٹ ہے ،عاطف خان

اسلام آباد(مخبر نیوز) پی ٹی آئی رہنما و ممبر قومی اسمبلی عاطف خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کچھ بھی نہیں ، اصل کھلاڑی اسٹیبلشمنٹ ہے ۔حکومت نے مذاکرات کے نام پر صرف وقت ضائع کیا ہے۔وہ جمعہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

ایسا وقت بھی آئیگا بھوک سے مارے لوگ دفعہ 144کے 144ٹکڑے کر دیں گے’شیخ رشید

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بات توشہ خانہ اور کورٹ مارشل سے بہت آگے نکل چکی ہے، ایسا وقت بھی آئے گا کہ بھوک سے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شہباز اور ڈار کی کوئی حیثیت نہیں،یہ اپنی مرضی سے پانی بھی نہیں پی سکتے، اصل حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملنے والی بزنس کمیونٹی پر شدید تنقید کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں فواد چودھری نے مزید پڑھیں

سعد رفیق

الیکشن ہوگا بھی یا نہیں میں نہیں جانتا، الیکشن کروانے والے ہی جانتے ہیں الیکشن کب ہوگا’ سعد رفیق

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اس ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں میں نہیں جانتا، الیکشن کروانے والے ہی جانتے ہیں الیکشن کب ہوگا،جب کھچڑی مزید پڑھیں

شیری رحمان

گریبان پکڑنے سیکام نہیں ہوا تو عمران خان پاؤں پکڑنے پر آگئے، شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ دھونس دھمکی اور بلیک میلنگ کی حکمت عملی ناکام ہونے کے بعد عمران خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

احسن اقبال

اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے باہر نکلنا”ووٹ کو عزت دو”کے بیانیے کی جیت ہے،احسن اقبال

شکرگڑھ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ( ن) کے رہنما احسن اقبال نے قصبہ نورکوٹ میں سینئر صحافی ملک محمد یونس کے والد کی وفات پر تعزیت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے باہر نکلنا”ووٹ مزید پڑھیں