ڈالر

ہفتہ رفتہ؛ ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا، اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی (کامرس ڈیسک)آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر کے باوجود تیسرے ہفتے بھی ڈالر ریورس گئیر میں رہا۔چائنہ ڈیولپمنٹ کی جانب سے پاکستان کو 70کروڑ ڈالر کے تجارتی قرضوں کے اجرا،ذرمبادلہ کے بڑھتے ہوئے سرکاری ذخائر مزید پڑھیں