وزیراعظم شہبازشریف

امریکا ایران معاہدہ، وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کردئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کردئیے۔ وزیراعظم ہاﺅس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پربطور ثالث دستخط کردئیے ۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں

محمداورنگزیب

صوبوں کا مدد کےلئے حامی بھر نے پرشکریہ،این ایف سی سے متعلق فیصلہ تفاق رائے سے ہوگا، محمداورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ صوبوں کے ساتھ این ایف سی سے ہٹ کر اریجمنٹ کی گئی ہے، این ایف سی سے متعلق جو بھی فیصلہ ہوگا مشاورت اور اتفاق رائے سے ہوگا۔ مزید پڑھیں

عطا تارڑ

تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب وزیراعظم نے نعرہ لگایا میں ریاست کو بچاؤں گا، عطا تارڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب وزیراعظم شہباز شریف نے نعرہ لگایا میں ریاست کو بچاؤں گا، مسلم لیگ (ن) نے مشکل معاشی حالات میں اقتدار مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ، عالمی توجہ پاکستان پر مرکوز ہے،بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے، عالمی توجہ مضبوطی سے پاکستان پر مرکوز ہے،سیاسی شکایات اور اختلافات کا حل جمہوری، مزید پڑھیں

سولر

خصوصی سولر اسکیم ! حکومت نے فلیٹوں میں رہنے والوں کی بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شہروں میں فلیٹوں میں رہنے والے شہریوں کے لئے خصوصی سولر اسکیم کی تیاری کی جارہی ہے ، جس کے تحت مالکان اپنے گاں میں سولر لگا کر شہر کے فلیٹ میں سولر کریڈٹ لے سکیں گے۔ مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 17 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17 ہزار ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز زیر غور ہے، جبکہ مختلف شعبوں کےلئے اربوں روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

رانا تنویر حسین اور ہارون اختر خان کا دورہ کالب گروپ ہیڈکوارٹر ، جدید بیٹری ٹیکنالوجی، تحقیق و ترقی اور عالمی توسیعی منصوبوں بارے بریفنگ دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان اور سیکرٹری صنعت و پیداوار سیف انجم نے چین کے کالب گروپ ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

خواجہ آصف

یو اے ای میں 23 لاکھ پاکستانیوں سے 10 ہزار ڈی پورٹ ہو بھی جائےں تو واویلا مچانے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے حوالے سے سخت اور غیر روایتی موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات میں مقیم تمام پاکستانی شریف شہری نہیں ہیں، بلکہ وہاں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے جوناتھن پاول کی ملاقات ، سکیورٹی، تجارت، سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی نیشنل سیکورٹی کے مشیر جوناتھن پاول نے ملاقات کی ہے جس میں سکیورٹی، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد میں آوارہ کتوں کو زہر دینے،گولی مارنے یا تلف کرنے پرمستقل پابندی عائد

اسلام آباد (کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں آوارہ کتوں کو زہر دینے،گولی مارنے یا تلف کرنے پر مستقل پابندی عائد کردی۔جسٹس خادم حسین سومرو نے اسلام آباد میں آوارہ کتوں کی آبادی کنٹرول کرنے اور ان مزید پڑھیں