اداکار سہیل سمیر

لوگ اکثر مجھے انڈر ریٹڈ اداکار قرار دیتے ہیں‘ سہیل سمیر

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکار سہیل سمیر نے خود کو انڈر ریٹڈ کہے جانے، معیاری کرداروں کی کمی اور شوبز میں کامیابی کے لیے قسمت پر کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل سمیر نے مزید پڑھیں

دانیال ظفر

دانیال ظفر نے اپنی اداکاری پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکار و گلوکار دانیال ظفر کا کہنا ہے کہ غم ایک انتہائی ذاتی احساس ہے اور اسے کسی ایک پیمانے پر ناپا نہیں جا سکتا، لیکن لوگ صرف چیخ و پکار کو ہی اداکاری سمجھتے ہیں۔ فوٹو مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی نئی فلم کنگ اداکار کے فلمی کیریئر کا سب سے بڑا اور مہنگا منصوبہ قرار

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی فلم کنگ کو ان کے فلمی کیریئر کا اب تک کا سب سے بڑا اور مہنگا منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

شان شاہد

کراچی کے بعض اداکار دوسروں کو خوش آمدید کہنے اور کھلے دل سے قبول کرنے میں کنجوس ہیں‘ شان شاہد

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ کراچی کے اداکار دوسروں کو خوش آمدید کہنے اور کھلے دل سے قبول کرنے میں کنجوسی سے کام لیتے ہیں۔اپنی نئی فلم سائیکو کی تشہیری مہم کے سلسلے میں مزید پڑھیں

رنبیر کپور

رنبیر کپور نے جلد دوسرے ننھے مہمان کی آمد کا عندیہ دیدیا

ممبئی (مخبر نیوز) بالی ووڈ اسٹار اداکار رنبیر کپور نے اپنے یہاں جلد دوسرے ننھے مہمان کی آمد سے متعلق عندیہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو کے دوران جب اداکار سے نئے ٹیٹو گدوانے کے ارادے سے متعلق سوال مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی

حمزہ علی عباسی نکاح خواں بھی بن گئے‘ مداحوں نے ہینڈ سم مولوی قرار دیدیا

کراچی (مخبر نیوز) معروف اداکار، میزبان و سیاست دان حمزہ علی عباسی اب نکاح خواں بھی بن گئے جبکہ مداحوں نے انہیں ہینڈ سم مولوی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکار کی ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہے جس مزید پڑھیں