پی آر اے

پنجاب میں ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور میرج ہالز کی کچی رسیدوں کے اجرا پر مکمل پابندی،پی آر اے کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(کامرس ڈیسک) پنجاب ریونیو اتھارٹی(پی آر اے )نے ریسٹورنٹس، ہوٹلز، کافی شاپس اور میرج ہالز میں ٹیکس ادائیگی میں مبینہ ہیر پھیر کے خلاف اقدام کرتے ہوئے صوبہ بھر میں کچی رسیدوں کے اجرا پر مکمل پابندی عائد کر دی۔چیئرمین مزید پڑھیں