وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا تبلیغی مرکز اسلام آباد کا دورہ ،تین روزہ اجتماع کے سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں جاری تبلیغی اجتماع کے موقع پر جامعہ ابوالقاسم تبلیغی مرکز اسلام آباد کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لیا ۔ اس موقع پر رائے نڈ اور پنڈی تبلیغی مزید پڑھیں