سکیورٹی فورسز

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 10دہشت گردہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 10 خوارج ہلاک کردئیے گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 6 اگست کو خیبر مزید پڑھیں