کان حادثہ

کوئٹہ کوئلے کی کان حادثہ، 34 کان کن جاں بحق، ملبے تلے دبے مزید افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے علاقے اسپن کاریز کے قریب سورینج کوئلے کی کان میں ہونے والے ہولناک حادثے میں 34 کان کن جاں بحق ہوگئے، جبکہ ملبے تلے دبے مزید افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن تاحال جاری مزید پڑھیں