ڈاکٹر آکاش قتل کیس

ڈاکٹر آکاش قتل کیس‘ 3 ملزمان چہرے ڈھانپ کر عدالت میں پیش کیے گئے، 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈاکٹر آکاش قتل کیس کی سماعت ہوئی جہاں گرفتار 3 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت کے روبرو چہرے ڈھانپ کر پیش کیا مزید پڑھیں