اعظم سواتی

عمران خان، فوج اور ملک کے لیے بہت بڑا اثاثہ ہیں، اعظم سواتی

لاہور(مخبر نیوز ) پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان افواج اور اس ملک کے لیے بہت بڑا اثاثہ ہے،پاکستان کی سالمیت اور امور جب قومی مجرموں کو سونپ دئیے جائیں مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجا

بانی پی ٹی آئی کو ڈیل کر کے باہر آنے کے کئی مواقع ملے لیکن ایسا نہیں کیا ، سلمان اکرم راجہ

حیدر آباد(مخبر نیوز)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بہت سے ایسے مواقع آئے کہ بانی پی ٹی آئی ڈیل کر کے باہر نکل سکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔حیدرآباد کے گھمن ہاﺅس میں مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمران خان واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا جیل ٹرائل ہو رہا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(مخبر نیوز )پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا جیل ٹرائل ہو رہا ہے،پی ٹی آئی کے کارکنان کے ساتھ پولیس گردی ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں

اعظم سواتی

عوامی نمائندوں پر کرپشن الزامات، پی ٹی آئی احتسابی کمیٹی نے اعظم سواتی سے شواہد طلب کر لیے

پشاور(مخبر نیوز )پی ٹی آئی کی داخلی احتسابی کمیٹی نے سابق سینیٹر اعظم سواتی سے مانسہرہ کے عوامی نمائندوں پر لگائے گئے کرپشن الزامات کے ثبوت فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ احتسابی کمیٹی کی جانب سے ارسال کردہ خط مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے متعلق درخواست،لاہورہائیکورٹ کی میرٹ پر کارروائی کی ہدایت

لاہور (مخبر نیوز )لاہور ہائی کورٹ نے راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) ورکرز کنونشن سے متعلق درخواست پر میرٹ اور قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کےجسٹس صداقت علی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

قومی اسمبلی اجلاس،مجھے کیوں نکالا، پارٹی سے نکالے جانے پر شیر افضل کا سوال، حکومتی ارکان کے قہقہے،پی ٹی آئی اراکین خاموش رہے

اسلام آباد(مخبر نیوز) تحریک انصاف سے نکالے گئے شیر افضل مروت نے بھی مجھے کیوں نکالا کا نعرہ بلند کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شیر افضل مروت کی اسمبلی آمد پر حکومتی اراکین نے ڈیسک بجائے جس پر اسپیکر قومی مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے پر اچھا تاثر نہیں جاتا، شوکت یوسفزئی

اسلام آباد (مخبر نیوز )پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کے فیصلے سے اچھا تاثر نہیں جاتا۔اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پارٹی میں ڈسپلن سب مزید پڑھیں

عمران خان

اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خط

راولپنڈی(مخبر نیوز)وکیل پی ٹی آئی فیصل فرید چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو خود دو بار مزید پڑھیں

جنیداکبرخان

پچھلی قیادت اداروں سے رابطے میں تھی، اب لانگ مارچ میں کسی سے بات نہیں ہوگی،جنید اکبر

پشاور (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ آئندہ پارٹی کے لانگ مارچ میں یہ فرق ہوگا کہ پہلے قیادت اداروں کے ساتھ رابطے میں تھی، اس بار اگر لانگ مارچ کے مزید پڑھیں