عمران خان

کوئی ڈیل نہیں، صرف مذاکرات ہونے ہیں، عمران خان

اسلام آباد(مخبر نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے دو ٹوک کہا کہ کوئی ڈیل نہیں صرف مذاکرات ہوں گے۔جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی 297جنرل نشستوں پر ٹکٹ جاری کردئیے

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی 297 جنرل نشستوں پر ٹکٹ جاری کردئیے ،پنجاب کے چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بنا دی گئی ہیں جن کے پاس ٹکٹ پر نظرثانی کے لیے اپیل دائر کی جاسکے گی مزید پڑھیں

عمران خان

جنرل (ر) باجوہ نے شہباز شریف اس وقت بچایا جب انہیں کرپشن پر سزا سنائی جانے والی تھی’ عمران خان

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے جب بدمعاشوں کو وہاں حکمران بنا دیا جائے، شہباز شریف کو کرپشن پر سزا سنائی جانے والی تھی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکمران عمران خان کی گرفتاری کی آڑ میں ملک میں فسادات چاہتے ہیں ‘ تحریک انصاف

لاہور( نمائندہ خصؤصی)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ نے کہا ہے کہ حکمران عمران خان کی گرفتاری کی آڑ میں امن و امان کا اتنا بڑا مسئلہ کھڑا کر نا چاہتے ہیں جس کا واحد مقصد یہ ہے کہ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان کے سیل میں رکھا جائیگا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل میں رکھا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کی تیاری شروع کر دی گئی ۔ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

اب بھی وقت ہے امپورٹڈ ٹولہ ہوش کے ناخن لے اور عام انتخابات کا اعلان کرے ‘ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے انتخابی مہم کے آغاز سے قبل ہی پی ٹی آئی کے حق میں اپنا واضح فیصلہ سنا دیا ہے، عمران خان کا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عوام پنجاب میں (ن) کی سیاسی دکانداری کا شٹر ہمیشہ کیلئے ڈائون کر دینگے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 30اپریل کوپی ڈی ایم ٹولے کااجتماعی سیاسی جنازہ پڑھاجائے گا جس کا کائونٹ ڈائون شروع ہو گیاہے ،عوام پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کے لئے خود سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کر تے ہوئے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سیاسی قیادت کو انتخابی جلسوں کے شیڈول مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی اپیلیں غیر موثر ہونے کی بنیاد پر خارج کردیں

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی اپیلیں غیر موثر ہونے کی بنیاد پر خارج کردیں جبکہ دروان سماعت پنجاب اسمبلی انتخابات کے حوالے سے چیف جسٹس کا استفسار کہا ہے کہ ہائیکورٹ نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حیران ہوں مریم نواز کے بیانات پر کسی ادارے کا ایکشن نظر نہیں آیا’فواد چوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حیران ہوں کہ مریم نواز کے بیانات پر کسی ادارے کا ایکشن نظر نہیں آیا،اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کو طے کرنا ہو گا کہ پاکستان کو مزید پڑھیں