وزارت خزانہ

ماہ مئی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ 4.25 ارب ڈالر کی رقوم موصول ہوئیں، وزارت خزانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ملک میں مئی 2026 کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 4.25 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں جو ملکی تاریخ میں ایک ماہ کے دوران آنے والی سب سے زیادہ رقم ہے۔وزارت مزید پڑھیں

دفترخارجہ

جنگ کے ترسیلات زر یا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر تاحال اثرات نہیں پڑے، دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان علاقائی امن اور ایران امریکا کے درمیان مصالحتی کردار جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہے۔ ابھی تک جنگ کے ترسیلات زر یا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر اثرات سامنے نہیں مزید پڑھیں

یو اے ای

یو اے ای سے ہزاروں پاکستانیوں کی اچانک ملک بدری

لندن (انٹرنیشنل نیوز) متحدہ عرب امارات سے ہزاروں پاکستانیوں کی اچانک ملک بدری‘ ہزاروں محنت کش خالی ہاتھ وطن واپس لوٹا دیے گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایسے 103 پاکستانیوں کی امیگریشن دستاویزات، ویزا اسٹیٹس کے اسکرین شاٹس مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کا اٹلی میں کشتی حادثے میں 2درجن سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے پر اظہار تشویش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اٹلی میں کشتی حادثے میں دودرجن سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے دفتر خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ جلد حقائق سے قوم کو آگاہ کرے۔پیر کو مزید پڑھیں